تشکک آمیز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شک پرست، مشکک، وہ شخص جسے عیسائیت کی صداقت میں شبہ ہو، وہ شخص جو دین و مذہب کو شکوک و شبہات کی نظروں سے دیکھتا ہو، منکر، دہریہ، زندیق، انگریزی Sceptic کا ترجمہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شک پرست، مشکک، وہ شخص جسے عیسائیت کی صداقت میں شبہ ہو، وہ شخص جو دین و مذہب کو شکوک و شبہات کی نظروں سے دیکھتا ہو، منکر، دہریہ، زندیق، انگریزی Sceptic کا ترجمہ۔